مندرجات کا رخ کریں

اکرم پہلوان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اکرم پہلوان
سن پیدائش1930[1]
امرتسر, پنجاب, بھارت
سن وفاتApril 12, 1987 (aged 57) لاہور, پنجاب، پاکستان, پاکستان
بطور پیشہ ورانہ کشتی
اکھاڑے والا نامAkram Pahalwan
Iki Pehlwan
بلڈ قد5 فٹ 10 انچ (1.78 میٹر)
بلڈ وزن220 پونڈ (100 کلوگرام؛ 16 سنگ)
کوچگاما پہلوان
ڈیبیو1953
ریٹائرڈDecember 12, 1976

اکرم پہلوان کو اکی پہلوان کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ وہ بھولو برادران کا حصہ رہے ہیں، بھولو برادران 1960ء کی دہائی میں پہلوانوں کی ایک ٹیم تھی۔

ریسلنگ میں

[ترمیم]
  • عرفیت
  • * اکی پہلوان
  • * شیر

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Bholu Brothers wrestling Information"۔ 25 اکتوبر 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولا‎ئی 2016