مندرجات کا رخ کریں

ایئر عربیہ ماروک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایئر عربیہ ماروک
 

 

آیاٹا
3O  ویکی ڈیٹا پر (P229) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئیکاو
MAC  ویکی ڈیٹا پر (P230) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمز الندا
؟؟
تاریخ آغاز 2009  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک المغرب   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بانی ادارہ ایئر عربیہ   ویکی ڈیٹا پر (P749) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہب محمد خامس بین الاقوامی ہوائی اڈا   ویکی ڈیٹا پر (P113) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایئر عربیہ ماروک (انگریزی:Air Arabia Maroc ) المغرب کی ہوائی کمپنی ہے۔[1] ایئر عربیہ ماروک کا مرکزی دفتر المغرب کے ائیر پورٹ محمد خامس بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔ دار البیضا سے نکلنے والی پہلی منزلیں برسلز، لندن، مارسئی، میلان اور پیرس تھیں۔ [2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 2015-11-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-04
  2. "Route Launches"۔ Air Arabia۔ 2012-09-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-22

مزید دیکھیے

[ترمیم]