مندرجات کا رخ کریں

ایسابیلا لوون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایسابیلا لوون
(سویڈنی میں: Isabella Lövin ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل= Isabella Lövin
تفصیل= Isabella Lövin

نائب وزیر اعظم سویڈن
آغاز منصب
25 مئی 2016
حکمران کارل شانزدہم گوستاف
وزیر اعظم اسٹیفن لووین
اوسا رومسون
 
وزیر بین الاقوامی ترقی تعاون
آغاز منصب
3 اکتوبر 2014
حکمران کارل شانزدہم گوستاف
وزیر اعظم اسٹیفن لوون
ہیلیوی اینگستروم
 
ترجمان گرین پارٹی
آغاز منصب
13 مئی 2016
اوسا رومسون
 
رکن یورپی پالیمان
مدت منصب
1 جولائی 2009 – 3 اکتوبر 2014
معلومات شخصیت
پیدائش 3 فروری 1963ء (62 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سویڈن [3]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت گرین پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی اسٹاک ہوم یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ [[:صحافی|صحافی]] ،  سیاست دان [4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سونسکا   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایسابیلا لوون (سویڈنی: Isabella Lövin) ایک سویڈنی سیاست دان جو 2016ء سے سویڈن کی نائب وزیر اعظم اور 2014ء سے بین الاقوامی ترقی تعاون کی وزیر ہیں۔ وہ 2016ء سے گرین پارٹی کی شریک ترجمان بھی ہیں۔

پیشے کے لحاظ سے ایک مصنفہ اور صحافی ہیں۔ وہ 2009ء سے 2014ء تک (وزیرِ کابینہ بننے تک) یورپی پارلیمان کی رکن رہیں۔ یورپی پارلیمان میں ان کا کام صنعت ماہی گیری کے سوالات کا جوابات دینا تھا۔[5] ایسابیلا کو صحافت کے میدان میں صنعت ماہی گیری کے متعلق کام کرنے خصوصاً مقالات لکھنے پر اعزاز سے نوازا جا چکا ہے۔[6]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. http://www.europarl.europa.eu/meps/de/96675/ISABELLA_LOVIN_home.html — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جولا‎ئی 2017
  2. عنوان : Sveriges befolkning 2000 — بنام: Löfvin Harrius, Isabella Signe Maria
  3. عنوان : Members of the European Parliament — MEP directory ID: https://www.europarl.europa.eu/meps/en/96675
  4. عنوان : Members of the European Parliament — MEP directory ID: https://www.europarl.europa.eu/meps/en/96675 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2022
  5. "Lövin: Fullständigt galet"۔ Göteborgs-Posten۔ 7 مئی 2009۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-07-15
  6. "Manifest och journalist MP:s vapen"۔ Sveriges Radio۔ 10 مئی 2009۔ 2011-06-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-07-15 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)