گرین پارٹی (سویڈن)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
گرین پارٹی
Miljöpartiet de gröna
مخففم پ
رہنماگستاف فریدولن
ایسابیلا لوون
(ترجمان)
تاسیس20 ستمبر 1981ء (1981ء-09-20)
صدر دفترپستیگراند 1-3، اسٹاک ہوم
رکنیت  (2017)10,719
نظریاتسبز سیاست
سیاسی حیثیتوسط بائیں بازو
بین الاقوامی اشتراکگلوبل گرینز
یورپی اشتراکیورپین گرین پارٹی
یورپی پارلیمان گروہدی گرینز یورپین فری الائنس
رکسداگ
25 / 349
یورپی پارلیمان
4 / 20
کاؤنٹی کونسلیں
102 / 1,597
بلدیاتی کونسلیں
732 / 12,780
ویب سائٹ
http://www.mp.se/

گرین پارٹی یا ماحولیاتی پارٹی (سویڈنی: Miljöpartiet de gröna یعنی سبز ماحولیاتی جماعت، مختصراً Miljöpartiet یا م پ) سویڈن کی سبز سیاست کے نظریہ پر مبنی ایک سیاسی جماعت ہے۔[1] جماعت سنہ 1981ء میں بنی تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Swedish Green Party". www.mp.se. Miljöpartiet de gröna. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2014.