ایسابیلا لوون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایسابیلا لوون
تفصیل= Isabella Lövin

نائب وزیر اعظم سویڈن
آغاز منصب
25 مئی 2016
بادشاہ کارل شانزدہم گوستاف
وزیر اعظم اسٹیفن لووین
Fleche-defaut-droite-gris-32.png اوسا رومسون
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
وزیر بین الاقوامی ترقی تعاون
آغاز منصب
3 اکتوبر 2014
بادشاہ کارل شانزدہم گوستاف
وزیر اعظم اسٹیفن لوون
Fleche-defaut-droite-gris-32.png ہیلیوی اینگستروم
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
ترجمان گرین پارٹی
آغاز منصب
13 مئی 2016
Fleche-defaut-droite-gris-32.png اوسا رومسون
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
رکن یورپی پالیمان
مدت منصب
1 جولائی 2009 – 3 اکتوبر 2014
معلومات شخصیت
پیدائش 3 فروری 1963 (56 سال)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
ہیلسنگبورگ[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Sweden.svg سویڈن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت گرین پارٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ صحافی،  سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان سونسکا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر

ایسابیلا لوون (سویڈنی: Isabella Lövin) ایک سویڈنی سیاست دان جو 2016ء سے سویڈن کی نائب وزیر اعظم اور 2014ء سے بین الاقوامی ترقی تعاون کی وزیر ہیں۔ وہ 2016ء سے گرین پارٹی کی شریک ترجمان بھی ہیں۔

پیشے کے لحاظ سے ایک مصنفہ اور صحافی ہیں۔ وہ 2009ء سے 2014ء تک (وزیرِ کابینہ بننے تک) یورپی پارلیمان کی رکن رہیں۔ یورپی پارلیمان میں ان کا کام صنعت ماہی گیری کے سوالات کا جوابات دینا تھا۔[2] ایسابیلا کو صحافت کے میدان میں صنعت ماہی گیری کے متعلق کام کرنے خصوصاً مقالات لکھنے پر اعزاز سے نوازا جا چکا ہے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://www.europarl.europa.eu/meps/de/96675/ISABELLA_LOVIN_home.html — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جولا‎ئی 2017
  2. "Lövin: Fullständigt galet"۔ Göteborgs-Posten۔ 7 مئی 2009۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2010۔
  3. "Manifest och journalist MP:s vapen"۔ Sveriges Radio۔ 10 مئی 2009۔ مورخہ 12 جون 2011 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2010۔