فیمنسٹ انیشی ایٹو (سویڈن)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فیمنسٹ انیشی ایٹو
Feministiskt initiativ
مخفف FI
رہنما گودرن شیمن
گیتا نباوی
ترجمان وکتوریہ کاویسا
بانی گودرن شیمن
تاسیس 4 اپریل 2005
صدر دفتر اسٹاک ہوم
یوتھ ونگ ینگ فیمنسٹس
رکنیت کم 5,500 (2017)
نظریات انتہا پسند نسوانیت
مخالف نسل پرستی
سیاسی حیثیت بائیں بازو
بین الاقوامی اشتراک کوئی نہیں
یورپی اشتراک یورپین فیمنسٹ پارٹیز کوآرڈینیشن بورڈ
یورپی پارلیمان گروہ پروگریسو الائنس آف سوشلسٹ اینڈ ڈیموکریٹس
رکسداگ
0 / 349
یورپی پارلیمان
1 / 20
کاؤنٹی کونسلیں
0 / 1,597
بلدیاتی کونسلیں
26 / 12,780
ویب سائٹ
www.feministisktinitiativ.se

فیمنسٹ انیشی ایٹو (سویڈنی: Feministiskt initiativ، مخفف ف ا) سویڈن کی ایک انتہا پسند نسوانی سیاسی جماعت ہے۔ جماعت سنہ 2005ء میں تحریک نسواں میں دلچسپی رکھنے والے گروہ نے بنائی تھی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Charlotte Rosen Svensson۔ CultureShock! Sweden: A Survival Guide to Customs and Etiquette۔ Marshall Cavendish International Asia Pte Ltd۔ صفحہ 29–۔ آئی ایس بی این 978-981-4435-90-1۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔