سویڈن ڈیموکریٹس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سویڈن ڈیموکریٹس
Sverigedemokraterna
مخففس ڈ
چیئرمینیمی اوکیسون
سیکریٹریریکرڈ یومسوف
قائد پارلیمانمتیاس کارلسون
تاسیس6 فروری 1988ء (1988ء-02-06)
صدر دفتراسٹاک ہوم
اخبارSD-Kuriren
یوتھ ونگ
رکنیت28,340 (2017)
نظریات
سیاسی حیثیتدائیں بازو سے انتہائی دائیں بازو
یورپی اشتراکالائنس فار ڈائریکٹ ڈیموکریسی ان یورپ
یورپی پارلیمان گروہیورپن کنزرویٹوز اینڈ ریفارمسٹز
رکسداگ
62 / 349
یورپی پارلیمان
2 / 20
کاؤنٹی کونسلیں
161 / 1,597
بلدیاتی کونسلیں
1,324 / 12,780
ویب سائٹ
sverigedemokraterna.se

سویڈن ڈیموکریٹس یا سویڈنی جمہوریت پسندان (سویڈنی: Sverigedemokraterna، س ڈ) سویڈن کی ایک دائیں بازو سیاسی جماعت ہے۔ جماعت کا قیام سنہ 1988ء میں ہوا تھا۔ جماعت خود کو قوم پرست بنیاد کے ساتھ سماجی قدامت پسند بتاتی ہے۔ جماعت کو دیگر لوگ انتہائی دائیں بازو، دائیں بازو عوامیت پسند، قومی قدامت پسند، ترک وطن کے مخالف سمجھتے ہیں۔ سنہ 2005ء سے اس کے قائد یمی اوکیسون ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]