ایمیزون فریش
مالک کمپنی | ایمیزون |
---|---|
ویب سائٹ | http://fresh.amazon.com/ (US) |
ایمیزون فریش (انگریزی: AmazonFresh) ایمیزون کی ایک امریکی ای-کامرس ذیلی کمپنی ہے۔ یہ فی الحال کچھ امریکی ریاستوں، لندن، ٹوکیو، برلن (بشمول پاٹسڈیم)، ہیمبرگ اور میونخ میں روز مرہ کی خوردنی اشیا کی ترسیل کی خدمت ہے۔ [1]
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
ویکی ذخائر پر ایمیزون فریش سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |