برطانوی غرب الہند
Appearance
برطانوی غرب الہند (British West Indies) ایک جغرافیائی خطہ ہے جس میں کیریبین میں برطانوی سمندر پار علاقے، اینگویلا، برمودا اور جزائر کیمین شامل ہیں۔
علاقہ جات
[ترمیم]یہ علاقے آزادی سے قبل برطانوی غرب الہند کا حصہ تھے۔ (آزادی، جہاں قابل اطلاق ہو، بریکٹ میں)
- بہاماس (1973)
- بارباڈوس (1966)
- بیلیز (سابقہ برطانوی ہونڈوراس) (1981)
- برمودا (برطانوی سمندر پار علاقے)
- برطانوی جزائر لیوارڈ
- * اینگویلا (برطانوی سمندر پار علاقے)
- * اینٹیگوا و باربوڈا (1981)
- * برطانوی جزائر ورجن (برطانوی سمندر پار علاقے)
- * ڈومینیکا (1978)
- * مانٹسریٹ (برطانوی سمندر پار علاقے)
- * سینٹ کیٹز و ناویس (1983)
- برطانوی جزائر ونڈوارڈ
- * گریناڈا (1974)
- * سینٹ لوسیا (1979)
- * سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز (1979)
- جزائر کیمین (برطانوی سمندر پار علاقے)
- گیانا (سابقہ برطانوی گیانا) (1966)
- جمیکا (سابقہ جمیکا کالونی) (1962)
- ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو (1962)
- جزائر کیکس و ترکیہ (برطانوی سمندر پار علاقے)
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- Research Institute for the Study of Man۔ "British West Indies"۔ New York University Libraries۔ 22 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2016