بھارت رتن شری اٹل بہاری واجپائی ایکانا کرکٹ اسٹیڈیم
Appearance
بھارت رتن شری اٹل بہاری واجپئی ایکانا کرکٹ اسٹیڈیم | |
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | لکھنؤ، اتر پردیش، بھارت |
تاسیس | 2017 |
گنجائش | 50,000 |
ملکیت | ایکانا اسپورٹ سٹی |
ماہر تعمیرات | اسکائی لائن آرکیٹیکچرل کنسلٹنٹس |
مشتغل | ایکانا اسپورٹ سٹی |
متصرف | اتر پردیش کرکٹ ٹیم بھارت قومی کرکٹ ٹیم افغانستان قومی کرکٹ ٹیم |
اینڈ نیم | |
نارتھ اینڈ ساؤتھ اینڈ | |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ٹیسٹ | 27–29 نومبر 2019: افغانستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز |
پہلا ایک روزہ | 6 نومبر 2019: افغانستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز |
آخری ایک روزہ | 11 نومبر 2019: افغانستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز |
پہلا ٹی20 | 6 نومبر 2018: بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز |
آخری ٹی20 | 17 نومبر 2019: افغانستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز |
بمطابق 29 نومبر 2019 |
Ekana Cricket Stadium B ground | |
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | لکھنؤ، اتر پردیش، بھارت |
تاسیس | 2017 |
ملکیت | ایکانا اسپورٹ سٹی |
مشتغل | ایکانا اسپورٹ سٹی |
متصرف | اتر پردیش کرکٹ ٹیم بھارت قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم افغانستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم |
اینڈ نیم | |
n/a n/a | |
بین الاقوامی معلومات | |
بمطابق 8 اپریل 2020 |
بھارت رتن شری اٹل بہاری واجپئی ایکانا کرکٹ اسٹیڈیم (انگریزی: Bharat Ratna Shri Atal Bihari Vajpayee Ekana Cricket Stadium) (سابقہ نام ایکانا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم) جسے عام طور پر صرف ایکانا کرکٹ اسٹیڈیم کے نام سے جانا جاتا ہے لکھنؤ، اتر پردیش میں ایک بین الاقوامی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ 50،000 کی گنجائش کے ساتھ یہ بھارت کا تیسرا سب سے بڑا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ سابقہ نام ایکانا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کو تبدیل کر کے بھارت کے ایک سابقہ وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کے نام پر رکھا گیا ہے۔