بیداغ فولاد صابن
Appearance
بیداغ فولاد صابن بیداغ فولاد کا ایک ٹکڑا ہوتا ہے جو صابن کی شکل میں ہوتا ہے۔ اس کا استعمال پیاز، لہسن اور مچھلی وغیرہ کی تیز بدبو کو ختم کرنے کے لیے ہوتا ہے۔[1]
یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ مذکورہ بالا بدبو کو دور کرنے کے لیے بیداغ فولاد کا صابن ہی ضروری نہیں ہے کچن میں موجود بیداغ فولاد کی چمچ بھی یہ کام کر سکتی ہے۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Anne Marie Helmenstine۔ "How Does Stainless Steel Remove Odors?"۔ About.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 18, 2009
- ↑ "Does a Bit of Steel Get Rid of That Garlic Smell?"، Science out of the box، National Public Radio، November 11, 2006
بیرونی روابط
[ترمیم]- بیداغ فولاد صابن کا استعمالآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ehow.com (Error: unknown archive URL)