بیرین سات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بیرین سات
 

معلومات شخصیت
پیدائش 26 فروری 1984ء (40 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انقرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ترکیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی باشقند یونیورسٹی
ٹیڈ انقرہ کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں فاطمہ گل - آخر میرا قصور کیا؟   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بیرین سات (ترک تلفظ: [beˈɾen saˈat]؛ پیدائش 26 فروری 1984) ترکی کی اداکارہ ہیں جو انقرہ میں پیدا ہوئی اور اسی شہر میں ان کی پرورش ہوئی۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

بیرین سات 26 فروری 1984 کو انقرہ میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد حسین اونی سات اور والدہ عائلہ سات دونوں نے سپورٹ اکیڈمی میں ساتھ میں تعلیم حاصل کی تھی۔[1] بیرین سات کا ایک بھائی بھی ہے جس کا نام جم سات ہے۔[2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Beren Saat"۔ Sabah (بزبان التركية)۔ 17 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2015 
  2. "Beren Saat"۔ Sabah (بزبان التركية)۔ 17 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2015 
  3. "Beren Saat'in Mutlu Günü"۔ Sabah (بزبان التركية)۔ 12 August 2013۔ 17 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2015