بینک نگارا ملائیشیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملائیشیا کا مرکزی بینک
Central Bank of Malaysia
Bank Negara Malaysia (BNM)
Logo
Logo
صدر دفاترکوالا لمپور، ملائیشیا
قیام26 جنوری 1959
گورنرNor Shamsiah Mohd Yunus [1]
مرکزی بینگ ملائیشیا
کرنسیملائیشیائی رنگٹ
MYR (آیزو 4217)
ویب سائٹwww.bnm.gov.my

ملائیشیا کا مرکزی بینک (انگریزی: The Central Bank of Malaysia) ((مالے: Bank Negara Malaysia)‏) ملائیشیا کا مرکزی بینک ہے۔ اس کا قیام 26 جنوری 1959ء کو ملایا مرکزی بینک کے طور پر قائم کیا گیا۔ اس کا بنیادی مقصد کرنسی جاری کرنا ہے، حکومت ملائیشیا کے بینکر اور مشیر کی حیثیت سے ملک کے مالیاتی اداروں کو منظم کرنا، قرض کے نظام اور مالیاتی پالیسی بنانا ہے۔ اس کا صدر دفتر ملائیشیا کے وفاقی دار الحکومت [[کوالا لمپور میں واقع ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]