تاریخ گزیدہ
Appearance
تاریخ گزیدہ | |
---|---|
(فارسی میں: تاریخ گزیدہ) | |
مصنف | حمد اللہ مستوفی |
اصل زبان | فارسی |
موضوع | تاریخ اسلام |
درستی - ترمیم |
تاریخ گزیدہ تیرہویں صدی عیسوی کے نامور شاعر، مورخ اور جغرافیہ دان حمد اللہ مستوفی قزوینی کی تصنیف ہے جو انھوں نے 1330ء میں تالیف کی۔ یہ نہایت سلیس فارسی زبان میں لکھی ہوئی دنیا کی تاریخ ہے۔ اس میں مختلف ادوار کے کے مشائخ، ائمہ، حکما، اطبا، شعرا اور مصنفین کا بھی ذکر ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ جامع اردو انسائیکلوپیڈیا (جلد-1 ادبیات)، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی، 2003ء، ص 164