تونیا سوتیروپولو
تونیا سوتیروپولو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 اپریل 1987ء (37 سال)[1] ایتھنز |
شہریت | یونان |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، ماڈل |
پیشہ ورانہ زبان | جدید یونانی |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
تونیا سوتیروپولو (انگریزی: Tonia Sotiropoulou) (یونانی: Τόνια Σωτηροπούλου، تلفظ [ˈtoɲa sotiɾoˈpulu]; پیدائش 28 اپریل 1987) ایک یونانی اداکارہ ہے۔ اس نے تئیسویں جیمز بانڈ فلم اسکائی فال میں بانڈ گرل بانڈ کا محبوبہ کا کردار ادا کیا۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm2695521 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جولائی 2016