برطانوی ہند کی آزادی کے لیے ہوئی لڑائیوں میں ریشمی رومال تحریک کی طرح جہاد شاملی (Battle of Shamli) کوبھی صرف مسلمانوں اور انگریزوں کے درمیان کی لڑائی سے مشہور ہے۔قلعہ جس میں تحصیل بھی تھی شاملی اور تھانہ بھون[2]کے مجاہدوں نے مسمار کر دیا تھا۔ بعد میں اس تحصیل کو کیرانہ بنایا گیا۔ اس جنگ کے کمانڈر تھے حاجی امداد اللہ مہاجر مکی اور اس جنگ میں حافظ محمد ضامن شہید ہوئے تھے۔ قلعہ کی جگہ پر ضامن شہید کی یاد میں مدرسہ اور مسجد گوگل میپ
پر دیکھی جا سکتی ہیں۔
[3]