تیتاس سادھو
Appearance
ذاتی معلومات | ||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | تیتاس رانادیپ سدھو | |||||||||||||
پیدائش | چنچرا, مغربی بنگال, بھارت | 29 ستمبر 2004|||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | |||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز | |||||||||||||
حیثیت | گیند باز | |||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||
قومی ٹیم |
| |||||||||||||
پہلا ٹی20 (کیپ 2) | 24 ستمبر 2023 بمقابلہ بنگلہ دیش | |||||||||||||
آخری ٹی20 | 25 ستمبر 2023 بمقابلہ سری لنکا | |||||||||||||
ملکی کرکٹ | ||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | |||||||||||||
2021–تاحال | بنگال | |||||||||||||
2023–تاحال | دہلی کیپیٹلز | |||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 1 اکتوبر 2023ء | ||||||||||||||
تمغے
|
تیتاس رانادیپ سدھو (پیدائش: 29 ستمبر 2004ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے جو ڈومیسٹک کرکٹ میں بھارتی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم اور بنگال کے لیے کھیلتی ہے۔ [1] وہ 2023ء انڈر 19 ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کا حصہ تھیں اور فائنل میں انھیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ [2] سادھو نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو 24 ستمبر 2023ء کو بنگلہ دیش کے خلاف 2022ء کے ایشین گیمز میں کیا۔ [3] اسی ٹورنامنٹ میں، اس نے سری لنکا کے خلاف گولڈ میڈل میچ میں باؤلر کی حیثیت سے اہم کردار ادا کیا جو بھارت نے جیتا تھا۔ [4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Titas Sadhu Profile - Cricket Player India | Stats, Records, Video"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2023
- ↑ "WPL Player Profile"۔ Delhi Capitals (بزبان انگریزی)۔ 11 اکتوبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2023
- ↑ Samreen Razzaqui (2023-09-25)۔ "Asian Games, Cricket: Titas Sadhu steps up to fill a void and help her team win gold"۔ Scroll.in (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2023
- ↑ "Asian Games 2023: Who is Titas Sadhu, Pacer From West Bengal Who Shined In Indias Gold Medal Final Match Against Sri Lanka"۔ Zee News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2023