مندرجات کا رخ کریں

جامعہ امینیہ رضویہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جامعہ امینیہ رضویہ فیصل آباد،فیصل آباد میں ایک اہم اسلامی درسگاہ جس کا تعلق سنی حنفی بریلوی مکتب فکر سے ہے جامعہ کا مکمل نام مدرسہ امینیہ رضویہ محلہ محمد پورہ ضلع فیصل آباد ہے اس میں بہت سے شعبہ جات ہیں۔ اسے مفتی محمد امین نے تعمیر کروایا۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔