جنرل پوسٹ آفس، ڈبلن

متناسقات: 53°20′58″N 6°15′40″W / 53.349334°N 6.261075°W / 53.349334; -6.261075
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جنرل پوسٹ آفس
General Post Office
Ard-Oifig an Phoist
جنرل پوسٹ آفس، 2006
The General Post Office is in central Dublin.
The General Post Office is in central Dublin.
مرکزی ڈبلن میں جنرل پوسٹ آفس کا مقام میں
عمومی معلومات
قسمPost office and administrative offices
معماری طرزGreek Revival، neoclassical
مقاماو کونل اسٹریٹ، ڈبلن
متناسقات53°20′58″N 6°15′40″W / 53.349334°N 6.261075°W / 53.349334; -6.261075
آغاز تعمیر12 اگست 1814
افتتاح6 جنوری 1818
لاگت£50,000 پاؤنڈ اسٹرلنگ
مالکOffice of public works
ڈیزائن اور تعمیر
معمارFrancis Johnston

جنرل پوسٹ آفس (انگریزی: General Post Office) ((آئرستانی: Ard-Oifig an Phoist)‏) جسے عام طور پر اس کے مخفف جی پی او (GPO) سے جانا جاتا ہے ڈبلن میں آئرلینڈ کے محکمہ ڈاک ان پوست کا صدر دفتر ہے۔ او کونل اسٹریٹ پر واقع اس عمارت کی تاریخی حیثیت ہے۔ 1916ء میں ایسٹر بغاوت کے دوران میں باغیوں نے اسے اپنا مرکز بنایا تھا۔ [1]

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Easter Rising – Day 1: Rebels on the streets"۔ The Irish Times (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2018 

بیرونی روابط[ترمیم]

53°20′58″N 6°15′40″W / 53.349334°N 6.261075°W / 53.349334; -6.261075