مندرجات کا رخ کریں

جنوری 2013 پاکستان میں بمباری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جنوری 2013 بمباری
مقامکوئٹہ اور ضلع سوات،پاکستان
تاریخ10 جنوری 2013ء (2013ء-01-10)
حملے کی قسمبمباری
ہلاکتیں130
زخمیAt least 270
مرتکبلشکرجھنگوی
یونائٹڈ بلوچ آرمی

10 جنوری 2013ء کو پاکستان کے جنوب مشرقی شہر کوئٹہ میں لگاتار کئی بم دھماکے کیے گئے جن میں 130 افراد جاں بحق اور کم از کم 270 افراد زخمی ہوئے۔ اس پر ملک کے بیشتر علاقوں میں اہل تشیع نے شدید احتجاج کیا،اس کے رد عمل میں اس وقت کے وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے وزیر اعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کو معطل کر کے ذوالفقار علی مگسی کو صوبہ بلوچستان کا انتظامی سربراہ مقرر کیا۔ یہ واقعہ پاکستان کے چند بدترین فرقہ وارانہ دہشت گردیوں میں شمار ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]