جنگ کوسووہ
Appearance
جنگ کوسووہ (Battle of Kosovo) (سربیائی: Косовска битка, ترکی: Kosova Meydan Savaşı) سربیائی شہزادہ لازار ہربلجانوچ (Lazar Hrebeljanović) اور سلطنت عثمانیہ کے سلطان مراد اول کے مابین 15 جون 1389 کو لٹی گئی۔
ویکی ذخائر پر جنگ کوسووہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |