جوز اورٹیگا گیسیٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جوز اورٹیگا وائی گیسیٹ
José Ortega y Gasset
(ہسپانوی میں: José Ortega y Gasset ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ہسپانوی میں: José Ortega y Gasset ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 9 مئی 1883ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میدرد [8][4][9]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 اکتوبر 1955ء (72 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میدرد [4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش میدرد [10]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ہسپانیہ [11]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلسفی [12]،  ماہر تعلیم ،  مصنف [4][13]،  استاد جامعہ ،  ماہرِ عمرانیات [12]،  ریاضی دان ،  ادبی نقاد ،  عوامی صحافی [14]،  سیاست دان [4]،  شاعر [13]،  مترجم [13]،  مضمون نگار [12]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہسپانوی [15]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلسفہ   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
 
باب ادب

پروفیسر ڈاکٹر جوز اورٹیگا وائی گیسیٹ (انگریزی: José Ortega y Gasset)، (ہسپانوی تلفظ: [xoˈse orˈteɣa i ɣaˈset]; پیدائش: 9 مئی، 1883ء - وفات: 18 اکتوبر، 1955ء) ہسپانوی آزاد خیال فلسفی، سماجی مفکر، جمالیاتی نقاد،ماہرِ تعلیم، مدیر، مضمون نگار اور معتقد مسلک انسانیت تھے۔ ان کی تحریروں نے بیسویں صدی میں ہسپانوی ثقافت و ادب اور عالمی فلسفہ پر بڑے گہرے اثرات مرتب کیے۔ وہ میڈرڈ یونیورسٹی میں مابعد الطبیعیات کے پروفیسر تھے۔ ان کی کتاب The Revolt of the Masses (عوام کی بغاوت) شہرۂ آفاق کی حیثیت رکھتی ہے۔

حالات زندگی[ترمیم]

جوز اورٹیگا گیسیٹ 9 مئی، 1883ء کو میڈرڈ، اسپین میں پیدا ہوئے[17][18][19]۔ انھوں نے میڈرڈ ینویورسٹی (1898ء - 1904ء) سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی اور جرمنی (1904ء - 1908ء) میں لائپزش، نورنبرگ، کولون اور برلن میں تعلیم حاصل کی[17]۔ وہ میڈرڈ یونیورسٹی میں مابعد طبیعیات کے پروفیسر تھے۔ 1948ء میں انھوں نے میڈرڈ میں انسٹی ٹیوٹ آف ہیومنیٹیز قائم کیا۔ ان کی اہم ترین تصانیف میں Meditations on Quixote ۔(1914ءInvertebrate Spain ۔(1921ءIdeas on the Novel ۔(1924ءThe Revolt of the Masses ۔(1930ء) اور The Origin of Philosophy ۔(1943ء) شامل ہیں۔ اس کے علاوہ انھوں نے اخبارات و رسائل میں سینکڑوں کی تعداد میں مضامیں لکھے جو بارہ جلدوں میں شائع ہوئے اور انگریزی، فرانسیسی اور جرمن زبان میں ترجمہ ہو چکے ہیں[19]۔ گیسیٹ کی شہرۂ آفاق کتاب The Revolt of the Masses کا اردو ترجمہ عوام کی بغاوت کے نام سے آئی یو جرال نے کیا ہے اور اسے مقتدرہ قومی زبان پاکستان نے شائع کیا ہے۔

وفات[ترمیم]

جوز اورٹیگا گیسیٹ 18 اکتوبر، 1955ء کو میڈرڈ، اسپین میں جگر اور پیٹ کے کینسر کی وجہ سے وفات پاگئے۔[17][18]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Jose-Ortega-y-Gasset — بنام: Jose Ortega y Gasset — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6zp44k6 — بنام: José Ortega y Gasset — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/ortega-y-gasset-jose — بنام: José Ortega y Gasset — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب پ ت ٹ http://www.congreso.es/portal/page/portal/Congreso/Congreso/Iniciativas?_piref73_2148295_73_1335437_1335437.next_page=/wc/servidorCGI&CMD=VERLST&BASE=DIPH&FMT=DIPHXD1S.fmt&DOCS=1-1&DOCORDER=FIFO&OPDEF=Y&NUM1=&DES1=&QUERY=%2883040%29.NDIP. — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جنوری 2020
  5. ^ ا ب بنام: José Ortega y Gasset — عنوان : Ortega y Gasset, Joséhttps://dx.doi.org/10.1093/GAO/9781884446054.ARTICLE.T063991
  6. ^ ا ب InPhO ID: https://www.inphoproject.org/thinker/3668 — بنام: José Ortega Y Gasset — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Internet Philosophy Ontology project
  7. ^ ا ب Spanish Biographical Dictionary ID: https://dbe.rah.es/biografias/7403/jose-ortega-y-gasset — بنام: José Ortega y Gasset — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Diccionario biográfico español
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118590308  — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. https://zkm.de/en/person/jose-ortega-y-gasset — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جون 2022
  10. http://hemeroteca.abc.es/nav/Navigate.exe/hemeroteca/madrid/abc/1955/10/19/031.html — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جون 2017
  11. https://libris.kb.se/katalogisering/xv8bcqpg24x7h5j — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 2 اکتوبر 2012
  12. https://cs.isabart.org/person/137120 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  13. https://cs.isabart.org/person/24163 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  14. http://hemerotecadigital.bne.es/issue.vm?id=0003517476&page=4 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 نومبر 2017
  15. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/17828451
  16. نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=6891 — ناشر: نوبل فاونڈیشن
  17. ^ ا ب پ جوز اورٹیگا وائی گیسیٹ، دائرۃ المعارف برطانیکا
  18. ^ ا ب جوز اورٹیگا وائی گیسیٹ، نیو ورلڈ انسائیکلوپیڈیا
  19. ^ ا ب جوز اورٹیگا وائی گیسیٹ، اسٹینفورڈ انسائیکلو پیڈیا آف فلاسفی