مندرجات کا رخ کریں

جہانگیر ترین پی ٹی آئی گروپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جہانگیر ترین پی ٹی آئی گروپ یا محض جہانگیر ترین گروپ ایک سیاسی گروپ ہے جسے مئی 2019ء میں جہانگیر ترین نے پنجاب حکومت کی طرف سے کی جانے والی 'انتقام' کے خلاف آواز اٹھانے کے لیے تشکیل دیا تھا۔ [1] [2] جہانگیر ترین گروپ کے 30 سے زائد ارکان ہیں اور اس نے راجہ ریاض کو قومی اسمبلی اور سعید اکبر خان کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر کیا ہے۔ [3] [4] [5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "سید طلعت حسین | جہانگیر ترین کا گروپ"۔ Independent Urdu۔ 24 مئی 2021
  2. "پی ٹی آئی میں جہانگیر ترین گروپ کا باقاعدہ اعلان، 31 ارکان اسمبلی شامل"۔ 19 مئی 2021
  3. "Who are the 34 members in Jahangir Tareen's camp?"۔ www.geo.tv
  4. "Tareen group invited to CM House, claims Raja Riaz"۔ 24 News HD۔ 20 مئی 2021
  5. "Tareen group will always support PTI: spokesperson"۔ www.geo.tv