جے شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جے شاہ
صدر ایشین کرکٹ کونسل
آغاز منصب
30 جنوری 2021
سکریٹری بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ
آغاز منصب
23 اکتوبر 2019
صدر سوربھ گانگولی
معلومات شخصیت
پیدائش 2 ستمبر 1988ء (36 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ Rishita Patel (شادی. 2015)
والد امت شاہ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تعليم Bachelor of Technology

جے شاہ (انگریزی: Jay Shah) (ولادت: 2 ستمبر 1988ء)[2] بھارت کے تاجر اور کرکٹ اڈمنسٹریٹر ہیں۔ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے قدآور رہنما اور بھارت کے وزیر داخلہ امت شاہ کے بیٹے ہیں۔ جے شاہ 2019ء میں بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے سکریٹری بنے۔[3] وہ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر بھی ہیں۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

شاہ کی ولادت 2 ستمبر 1988ء کو ہوئی۔ ان کے والد بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن امت شاہ ہیں۔ والدہ کا نام سونل شاہ ہیں۔ جے شاہ نے نرما یونیورسٹی سے گریجویشن کیا۔[4] انھوں نے جیندر شاہ سے کرکٹ کی ٹریننگ لی اور بلے بازی کی مشق کی۔[5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Meet the BCCI's new office bearers" 
  2. Shayan Acharya۔ "Meet the new men at the BCCI"۔ Sportstar (بزبان انگریزی) 
  3. "Amit Shah's son takes guard at BCCI"۔ Ahmedabad Mirror۔ 9 اپریل 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2019