"میرپور،آزاد کشمیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 2: سطر 2:
| official_name = میر پور<br>Mirpur
| official_name = میر پور<br>Mirpur
|native_name =
|native_name =
| name = میر پور
| name = [[میر پور]]
| settlement_type =
| settlement_type =
| image_skyline = Chowk-shaheedan.jpg
| image_skyline = Chowk-shaheedan.jpg
سطر 56: سطر 56:
}}
}}


'''میرپور''' (انگریزی: Mirpur) [[آزاد کشمیر]] کا سب سے بڑا شہر ہے، اور [[ضلع میر پور]] کا مرکز بھی ہے۔ میرپور آزاد کشمیر کے انتہائی جنوب میں واقع ہے اور [[سطح سمندر]] سے اس کی اونچائی تقریباً 459 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] ہے۔ یہ پاکستان کے دارالحکومت [[اسلام آباد]] سے تقریباً 125 [[الف پیما|کلومیٹر]] جنوب مشرق میں واقع ہے۔ پاکستان کا دوسر بڑا ڈیم [[منگلا بند|منگلہ ڈیم]] اسی ضلع میں ہے۔ 1960 کی دہاءی میں تقریبا 50،000 لوگوں نے اس ڈیم کی وجہ سے دوسرے علاقوں جیساکہ نیو میر پور ، پاکستان کے دوسروں علاقوں اور برطانیہ میں ہجرت کی۔
'''میرپور''' (انگریزی: Mirpur) [[آزاد کشمیر]] کا سب سے بڑا شہر ہے، اور [[ضلع میر پور]] کا مرکز بھی ہے۔ میرپور آزاد کشمیر کے انتہائی جنوب میں واقع ہے اور [[سطح سمندر]] سے اس کی اونچائی تقریباً 459 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] ہے۔ یہ پاکستان کے دارالحکومت [[اسلام آباد]] سے تقریباً 125 [[الف پیما|کلومیٹر]] جنوب مشرق میں واقع ہے۔ پاکستان کا دوسر بڑا ڈیم [[منگلا بند|منگلہ ڈیم]] اسی ضلع میں ہے۔ 1960 کی دہاءی میں تقریبا 50،000 لوگوں نے اس ڈیم کی وجہ سے دوسرے علاقوں جیساکہ نیو میر پور ، پاکستان کے دوسروں علاقوں میں [[ ہجرت]] کی.


==میر پور شہر==
==میر پور شہر==

نسخہ بمطابق 16:40، 11 جولائی 2014ء

میر پور
Mirpur
ملکپاکستان
علاقہآزاد کشمیر
ضلعضلع میر پور
حکومت
 • ناظمالحاج عبدالقیوم قمر
رقبہ
 • کل1,010 کلومیٹر2 (390 میل مربع)
بلندی459 میل (1,506 فٹ)
آبادی (1998)
 • کل96,000
 • کثافت375/کلومیٹر2 (970/میل مربع)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
کالنگ کوڈ05827
قصبوں کی تعداد3
یونین کونسلوں کی تعداد21

میرپور (انگریزی: Mirpur) آزاد کشمیر کا سب سے بڑا شہر ہے، اور ضلع میر پور کا مرکز بھی ہے۔ میرپور آزاد کشمیر کے انتہائی جنوب میں واقع ہے اور سطح سمندر سے اس کی اونچائی تقریباً 459 میٹر ہے۔ یہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے تقریباً 125 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع ہے۔ پاکستان کا دوسر بڑا ڈیم منگلہ ڈیم اسی ضلع میں ہے۔ 1960 کی دہاءی میں تقریبا 50،000 لوگوں نے اس ڈیم کی وجہ سے دوسرے علاقوں جیساکہ نیو میر پور ، پاکستان کے دوسروں علاقوں میں ہجرت کی.

میر پور شہر

میر پور شہر کی بلندی سطح سمندر سے 459 میٹر ہے۔ تحصیل دینہ کے ذریعے یہ لاہور پشاور مرکزی شاہراہ سے منسلک ہے۔ یہ میرپور ضلع کا صدر مقام ہے جو کہ تین سب ڈویژنوں میرپور، ڈھڈیال اور چک سواری پر مشتمل ہے۔میر پور کا نیا شہر منگلا جھیل کے کنارے واقع ہے۔ پرانی بستی ڈیم کی تعمیر کے وقت دوسری جگہوں پر منتقل هوگئے ۔ سردیوں کے دنوں میں جب منگلا جھیل کے پانی کی سطح کم ہو تودرباراور مندر، باولی اور پرانے کھنڈرات نذر آتے ہیں۔

گردونواح

منگلہ

کھڑی شریف

اسلام گڑھ

تصاویر