"ناموسی قتل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: بد چلنی کے شبہے میں عورت اور اس کے آشنا کا قتل کارو کاری کہلاتا ہے۔ غیرت کے نام پر ایسے قتل کی تاریخ... |
|||
سطر 5: | سطر 5: | ||
==مزید دیکھیئے== |
==مزید دیکھیئے== |
||
* [[امتحان بے گناہی]] |
* [[امتحان بے گناہی]] |
||
==مزید دیکھیئے== |
|||
* [[ونی]] |
|||
* [[ستی]] |
|||
* [[امتحان بے گناہی]] |
|||
* [[جوہر (خودکشی)]] |
|||
* [[لارڈ ولیم بنٹنک]] |
|||
{{نامکمل}} |
|||
==بیرونی ربط== |
==بیرونی ربط== |
نسخہ بمطابق 01:21، 12 فروری 2015ء
بد چلنی کے شبہے میں عورت اور اس کے آشنا کا قتل کارو کاری کہلاتا ہے۔ غیرت کے نام پر ایسے قتل کی تاریخ خاصی پرانی ہے۔ یہ رسم بلوچستان اور سندھ میں زیادہ عام تھی۔ انکے رسم و رواج کے مطابق اپنے خاندان کی گمراہ عورت اور اسکے شریک جرم کا قتل کرنا جائز تھا اور قاتل سزا سے صاف بچ جاتا تھا۔
اس رسم کا غلط استعمال بھی بہت عام تھا۔ لوگ اپنے کسی دشمن کو تنہا پا کر مار دیتے تھے اور پھر اپنے ہی خاندان کی کسی بڑھیا یا بچی تک کو مار کر دشمن کی لاش کے نزدیک ڈال دیتے تھے اور بیان دیتے تھے کہ میں نے انہیں غلط کام کرتے دیکھا اس لیئے غیرت میں آ کر مار دیا۔