"قبطی راسخ الاعتقاد کلیسیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
م نے زمرہ:عیسائیت ہٹایا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
م Obaid Raza نے صفحہ قبطی عیسائیت کو بجانب قبطی مسیحیت منتقل کیا: معروفیت
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 07:07، 5 مارچ 2015ء

قبطی عیسائیت (انگریزی: Coptic Christianity) کا سرکاری نام اسکندریہ کا قبطی راسخُ الا عتقاد کلیسا (انگریزی: Coptic Orthodox Church of Alexandria) ہے- روایت کے مطابق، انجیل کے مُبلغ، ولی مارک بزرگ نے پہلی صدی عیسوی میں اسکی بنیاد رکھی- 451 ء میں خلقدون کی کلیسائی مجلس کے بعد قبطی عیسائیوں نے راسخُ الا عتقاد کلیسا سے عیسائی الہیات کے مقابلے میں ایک مختلف رد عمل اختیار کیا-

عیسائی الہیات پر کن باتوں سے اختلافات پیدا ہوئے کی عین وجوہات پر بھی بحث جاری ہے- تقسیم بنیادی طور پر مسیح کی فطرت کے ساتھ تعلق رکھتی ہے-


 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

نگار خانہ