"قزوین" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م معمولی اضافہ
سطر 1: سطر 1:
ایران کا ایک شہر ہے۔جو کہ [[صوبہ قزوین]] کا دارلحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ شہر [[فارس]] کا بھی دارلحکومت ہوا کرتا تھا اپنے خطاطی کے اداروں کی وجہ سے مشہور ہے۔
قزوین ایران کا ایک شہر ہے، جو [[صوبہ قزوین]] کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر بھی ہے۔ یہ شہر اپنے خطاطی کے اداروں کی وجہ سے مشہور ہے۔ ماضی میں یہ شہر [[فارس]] کا بھی دارالحکومت بھی رہ چکا ہے۔

یہ شہر [[بحیرہ قزوین]] کے جنوبی ساحل کے قریب واقع ہے۔ مسلمانوں کی مشہور کتب احادیث [[صحاح ستہ]] میں سے [[سنن ابن ماجہ]] کے مؤلف [[امام ابن ماجہ]] کی پیدائش [[824ء]] میں اسی شہر میں ہوئی تھی۔

[[زمرہ:ایران کے شہر]]
[[زمرہ:ایران کے شہر]]
{{نامکمل}}
{{نامکمل}}
[

نسخہ بمطابق 15:50، 15 مارچ 2015ء

قزوین ایران کا ایک شہر ہے، جو صوبہ قزوین کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر بھی ہے۔ یہ شہر اپنے خطاطی کے اداروں کی وجہ سے مشہور ہے۔ ماضی میں یہ شہر فارس کا بھی دارالحکومت بھی رہ چکا ہے۔

یہ شہر بحیرہ قزوین کے جنوبی ساحل کے قریب واقع ہے۔ مسلمانوں کی مشہور کتب احادیث صحاح ستہ میں سے سنن ابن ماجہ کے مؤلف امام ابن ماجہ کی پیدائش 824ء میں اسی شہر میں ہوئی تھی۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔