"گاری کاسپاروف" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے صفحہ گیری کیسپاروف کو بجانب گاری کاسپاروف پار رجوع مکرر منتقل کیا |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 23: | سطر 23: | ||
[[1986ء]] سے [[2005ء]] میں اپنی ریٹائرمنٹ تک کاسپاروف 228 ماہ میں سے 225 ماہ دنیا کا بہترین کھلاڑی رہا۔ اس کی چوٹی کی درجہ بندی 2851 کے ساتھ [[1999ء]] میں رہی، جسے [[میگنس کارلسن]] نے [[2013ء]] میں عبور کیا۔ کاسپاروف مسلسل پیشہ ورانہ ٹورنامنٹ فتوحات (15) اور شطرنج آسکر (11) کا ریکارڈ بھی رکھتا ہے۔ |
[[1986ء]] سے [[2005ء]] میں اپنی ریٹائرمنٹ تک کاسپاروف 228 ماہ میں سے 225 ماہ دنیا کا بہترین کھلاڑی رہا۔ اس کی چوٹی کی درجہ بندی 2851 کے ساتھ [[1999ء]] میں رہی، جسے [[میگنس کارلسن]] نے [[2013ء]] میں عبور کیا۔ کاسپاروف مسلسل پیشہ ورانہ ٹورنامنٹ فتوحات (15) اور شطرنج آسکر (11) کا ریکارڈ بھی رکھتا ہے۔ |
||
== تصاویر == |
|||
<gallery> |
|||
Kasparov-2.jpg|گاری کاسپاروف گیارہ سال کی عمر میں |
|||
Garry Kasparov 1980 Dortmund.jpg|گاری کاسپاروف عالمی جونیئر چیمپیئن، 1980 |
|||
Kasparov-1.jpg|گاری کاسپاروف عالمی چیمپیئن، 1985 |
|||
</gallery> |
|||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
نسخہ بمطابق 12:30، 3 مئی 2015ء
گاری کاسپاروف Garry Kasparov | |
---|---|
کاسپاروف, 2007 | |
نام | گاری کیمووچ کاسپاروف Garry Kimovich Kasparov |
ملک | سوویت یونین روس کروشیا[1] |
پیدائش | باکو, آذربائیجان سوویت اشتراکی جمہوریہ، سوویت یونین | 13 اپریل 1963
رتبہ | گرینڈ ماسٹر (1980) |
عالمی فاتح | 1985–93 (غیر متنازع) 1993–2000 (کلاسیکی) |
عالمی شطرنج فیڈریشن درجہ | 2812 (اپریل 2024) (غیر فعال) |
اعلی ترین درجہ | 2851 (جولائی 1999، جنوری 2000) |
اعلی ترین درجہ بندی | نمبر 1 (جنوری 1984) |
گاری کاسپاروف (Garry Kasparov) مغربی تلفظ گیری کیسپاروف (روسی: Га́рри Ки́мович Каспа́ров, روسی تلفظ: [ˈɡarʲɪ ˈkʲiməvʲɪtɕ kɐˈsparəf]; پیدائش Garik Kimovich Weinstein,[2] تلفظ: [3]) ایک روسی (سابقہ سوویت ) شطرنج گرینڈ ماسٹر، سابقہ عالمی شطرنج چیمپئن، مصنف، اور سیاسی کارکن ہے۔ اسے شطرنج کا کل زمانی بہترین کھلاڑی تصور کیا جاتا ہے۔ [4] 1986ء سے 2005ء میں اپنی ریٹائرمنٹ تک کاسپاروف 228 ماہ میں سے 225 ماہ دنیا کا بہترین کھلاڑی رہا۔ اس کی چوٹی کی درجہ بندی 2851 کے ساتھ 1999ء میں رہی، جسے میگنس کارلسن نے 2013ء میں عبور کیا۔ کاسپاروف مسلسل پیشہ ورانہ ٹورنامنٹ فتوحات (15) اور شطرنج آسکر (11) کا ریکارڈ بھی رکھتا ہے۔
تصاویر
-
گاری کاسپاروف گیارہ سال کی عمر میں
-
گاری کاسپاروف عالمی جونیئر چیمپیئن، 1980
-
گاری کاسپاروف عالمی چیمپیئن، 1985
حوالہ جات
- ↑ "Gotova stvar: Gari Kasparov je dobio hrvatsko državljanstvo! - 24sata"۔ 24sata.hr۔ 27 February 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2014
- ↑ Garry Kasparov on Garry Kasparov, part I, 2011, ISBN 978-1-85744-672-2, pp. 16–17
- ↑ http://www.pronounceitright.com/pronounce/6114/garry-kasparov
- ↑ "Most experts place [Bobby Fischer] the second or third best ever, behind Kasparov but probably ahead of Karpov." – Obituary of Bobby Fischer, Leonard Barden, The Guardian, 19 January 2008