"قیامت مسیح" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
عیسائی عقائد کے مطابق حضرت [[عیسی علیہ السلام]] اپنے مصلوب ہونے کے تیسرے دن دوبارہ جی اٹھے۔ [[متی]] کی [[انجیل]] کے مطابق جب مریم [[مگدلینی]] اور '[[دوسری مریم]]' آپ کی قبر پر خوشبوئیں لے کر آئیں تو پتھر کو لڑھکا ہوا پایا اور قبر کو خالی پایا۔ یوں آپ چالیس روز تک اپنے شاگردوں کو دکھائی دیتے رہے جس کے بعد آپ آسمانوں پر تشریف لے گئے۔ جبکہ مسلمانوں کے مطابق ان کو زندہ آسمان پر اٹھا لیا گیا اور ان کا ظہور [[قیامت]] کے نزدیک ہوگا۔

{{بین الویکی ربط}}
{{بین الویکی ربط درکار}}

نسخہ بمطابق 06:47، 21 مئی 2015ء

عیسائی عقائد کے مطابق حضرت عیسی علیہ السلام اپنے مصلوب ہونے کے تیسرے دن دوبارہ جی اٹھے۔ متی کی انجیل کے مطابق جب مریم مگدلینی اور 'دوسری مریم' آپ کی قبر پر خوشبوئیں لے کر آئیں تو پتھر کو لڑھکا ہوا پایا اور قبر کو خالی پایا۔ یوں آپ چالیس روز تک اپنے شاگردوں کو دکھائی دیتے رہے جس کے بعد آپ آسمانوں پر تشریف لے گئے۔ جبکہ مسلمانوں کے مطابق ان کو زندہ آسمان پر اٹھا لیا گیا اور ان کا ظہور قیامت کے نزدیک ہوگا۔