"ذاتی کمپیوٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: ga:Ríomhaire pearsanta
م robot Adding: stq:Personal Computer
سطر 54: سطر 54:
[[sq:Kompjuteri personal]]
[[sq:Kompjuteri personal]]
[[sr:Лични рачунар]]
[[sr:Лични рачунар]]
[[stq:Personal Computer]]
[[sv:Persondator]]
[[sv:Persondator]]
[[ta:தனி மேசைக் கணினி]]
[[ta:தனி மேசைக் கணினி]]

نسخہ بمطابق 00:53، 29 جنوری 2009ء

بَر میز شمارِند کی ایک انوکھی تشریح

ذاتی شمارِندہ (انگریزی: Personal computer، عربی:شخصی حاسب)، ایک ایسا شمارندہ ہے جس کی قیمت، جسامت اور اہلیت اِس کو افراد کے لئے مفید بناتی ہے، اور خصوصاً صارف کے براہِ راست اِستعمال کے لئے مقصود ہوتا ہے، جبکہ شمارند اور صارف کے درمیان کوئی عامل حائل نہ ہو.

آجکل کے ذاتی شمارِندہ تین اقسام کے ہیں: میزی شمارندہ (Desktop Computer)، آغوشیہ (Laptop) اور لوحی شمارِندہ (Tablet PC). سب سے عام عملیاتی نظام (Operating System) مائیکروسافٹ وِنڈوز، میکنتاش عملیاتی نظام اور لینکس ہیں.
ایک ذاتی شمارِندہ گھریلو شمارِندہ یا دفتری شمارِند ہوتا ہے جو کہ اکثر مقامی شبکہ (Local Area Network) سے منسلک ہوتا ہے. ذاتی شمارِندہ کی منفرِد خصوصیت یہ ہے کہ اِس کو بیک وقت صرف ایک صارِف اِستعمال کرسکتا ہے.