"جیسکا جونز" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
غیر ضروری مواد کا اخراج
سطر 1: سطر 1:
'''جیسکا کیمپبل جونز کیج''' ایک افسانوی [[سوپر ہیرو]] کردار ہے جو [[مارول کامکس]] کی شایع کردہ کامِک بُکس میں ملتی ہے۔ اِس کے تخلیق کاروں میں قلم کار [[برائن مائیکل بینڈس]] اور مصّور [[مائیکل گیڈوس]] شامل ہیں۔ اِس کردار کو پہلی مرتبہ ''[[ایلیئس کامکس]]'' کے اولین شمارے (نومبر [[2001ء]]) میں متعارف کرایا گیا؛ اِس کہانی میں یہ کردار ایک سابقہ سوپر ہیرو تھی جو اب ایک پیشہ وارانہ جاسوس کے طور پر ایلیئس پرائیویٹ انویسٹیگیشنز کو چلاتی تھی۔ بعد از، اِس کردار کو ایلیئس کامکس کے ساتھ ساتھ ایک اور سلسلہ وار کامک ''دی پَلس'' میں بھی دکھایا گیا۔ اپنے خاوند [[لیوک کیج]] کے ہمراہ جیسکا [[نیو آونجرز]] کی ممبر رکن بن گئی۔ مارول کامکس کے [[2010ء]] کے اِس دورِ اشاعت کو [[ہیروئک دور]] کہا جاتا ہے۔ دیگر اوقات پر، جیسکا نے اپنے لئے مُختلف سوپر ہیرو نام چُنے جن میں '''جیول'''، '''نائٹریس''' اور '''پاور وومن''' سرِ فہرست ہیں۔ [[کریسٹن رٹر]] نے [[نیٹفلکس]] کے ڈرامائی سلسلہ [[مارولز جیسکا جونز]] میں اِس کردار کو نبھایا۔
'''جیسکا کیمپبل جونز کیج''' ایک افسانوی [[سوپر ہیرو]] کردار ہے جو [[مارول کامکس]] کی شایع کردہ کامِک بُکس میں ملتی ہے۔ اِس کے تخلیق کاروں میں قلم کار [[برائن مائیکل بینڈس]] اور مصّور [[مائیکل گیڈوس]] شامل ہیں۔ اِس کردار کو پہلی مرتبہ ''[[ایلیئس (کامکس)|ایلیئس کامکس]]'' کے اولین شمارے (نومبر [[2001ء]]) میں متعارف کرایا گیا؛ اِس کہانی میں یہ کردار ایک سابقہ سوپر ہیرو تھی جو اب ایک پیشہ وارانہ جاسوس کے طور پر ایلیئس پرائیویٹ انویسٹیگیشنز کو چلاتی تھی۔ بعد از، اِس کردار کو ایلیئس کامکس کے ساتھ ساتھ ایک اور سلسلہ وار کامک ''[[دی پلس (کامکس)|دی پَلس]]'' میں بھی دکھایا گیا۔ اپنے خاوند [[لیوک کیج]] کے ہمراہ جیسکا [[نیو آونجرز]] کی ممبر رکن بن گئی۔ مارول کامکس کے [[2010ء]] کے اِس دورِ اشاعت کو [[ہیروئک دور]] کہا جاتا ہے۔ دیگر اوقات پر، جیسکا نے اپنے لئے مُختلف سوپر ہیرو نام چُنے جن میں '''جیول'''، '''نائٹریس''' اور '''پاور وومن''' سرِ فہرست ہیں۔ [[کریسٹن رٹر]] نے [[نیٹفلکس]] کے ڈرامائی سلسلہ [[مارولز جیسکا جونز]] میں اِس کردار کو نبھایا۔


[[زمرہ:افسانوی یتیم]]
[[زمرہ:افسانوی یتیم]]

نسخہ بمطابق 22:21، 7 دسمبر 2015ء

جیسکا کیمپبل جونز کیج ایک افسانوی سوپر ہیرو کردار ہے جو مارول کامکس کی شایع کردہ کامِک بُکس میں ملتی ہے۔ اِس کے تخلیق کاروں میں قلم کار برائن مائیکل بینڈس اور مصّور مائیکل گیڈوس شامل ہیں۔ اِس کردار کو پہلی مرتبہ ایلیئس کامکس کے اولین شمارے (نومبر 2001ء) میں متعارف کرایا گیا؛ اِس کہانی میں یہ کردار ایک سابقہ سوپر ہیرو تھی جو اب ایک پیشہ وارانہ جاسوس کے طور پر ایلیئس پرائیویٹ انویسٹیگیشنز کو چلاتی تھی۔ بعد از، اِس کردار کو ایلیئس کامکس کے ساتھ ساتھ ایک اور سلسلہ وار کامک دی پَلس میں بھی دکھایا گیا۔ اپنے خاوند لیوک کیج کے ہمراہ جیسکا نیو آونجرز کی ممبر رکن بن گئی۔ مارول کامکس کے 2010ء کے اِس دورِ اشاعت کو ہیروئک دور کہا جاتا ہے۔ دیگر اوقات پر، جیسکا نے اپنے لئے مُختلف سوپر ہیرو نام چُنے جن میں جیول، نائٹریس اور پاور وومن سرِ فہرست ہیں۔ کریسٹن رٹر نے نیٹفلکس کے ڈرامائی سلسلہ مارولز جیسکا جونز میں اِس کردار کو نبھایا۔