"تکون خون" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Hematopoiesis بجانب تکون خون منتقل
م robot Adding: ca, cs, de, es, eu, fr, it, lt, nl, pl, ps, pt, ru, sv Modifying: en
سطر 4: سطر 4:


[[زمرہ:دمیات]]
[[زمرہ:دمیات]]

[[en:Hematopoiesis]]
[[ca:Hematopoesi]]
[[cs:Krvetvorba]]
[[de:Hämatopoese]]
[[en:Haematopoiesis]]
[[es:Hematopoyesis]]
[[eu:Hematopoiesi]]
[[fr:Hématopoïèse]]
[[it:Emopoiesi]]
[[lt:Hemopoezė]]
[[nl:Hematopoëse]]
[[pl:Hemopoeza]]
[[ps:هېماټوپويسز]]
[[pt:Hematopoiese]]
[[ru:Гемопоэз]]
[[sv:Hematopoes]]

نسخہ بمطابق 23:29، 30 مئی 2009ء

تَكَوُّنِِ خون (hematopoiesis) سے علم دمیات یعنی hematology میں مراد زندہ اجسام میں واقع ہونے والے ایک ایسے عمل کی ہوتی ہے کہ جس کے دوران خون یا اس کے اجزاء تخلیق کیۓ جاتے ہیں۔ آسان الفاظ میں یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ خون بننے کے عمل کو تکون خون کہا جاتا ہے۔ تکوین کا لفظ ، اصل الکلمہ میں اساسی لفظ کون سے بنا ہے جس سے اردو میں مکان بھی بنایا جاتا ہے، مصدر، كَوَّن سے بننے والے لفظ تَكَوُّنِ کا مفہوم ، بننے یا تخلق (poiesis / تخلیق) کا ہوتا ہے اور اسی سے اردو میں تکوین بھی بنایا جاتا ہے جس کے معنی بنانے یا تخلیق کرنے کے ہوتے ہیں۔