"سائنس ڈائجسٹ (اردو جریدہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏اجرا: درستی املا
م ←‏top: clean up, replaced: ← using AWB
سطر 26: سطر 26:
| circulation_year =
| circulation_year =
| total_circulation =
| total_circulation =
|previous_editor =
|previous_editor =
| founder =
| founder =
| founded =[[1981ء]] [[کراچی]]
| founded =[[1981ء]] [[کراچی]]

نسخہ بمطابق 23:16، 24 مئی 2016ء

مدیر اعلیٰرضی الدین خان
مدیراحمد سعید قریشی
مدیر مسؤلاحمد نسیم سندیلوی
شعبہسائنسی ادب
دورانیہماہانہ
ملک پاکستان
زباناردو

ماہنامہ سائنس ڈائجسٹ کراچی، پاکستان سے شائع ہونے والا اردو زبان میں سائنس کے موضوع پر ایک جریدہ تھا۔

اجرا

ماہنامہ سائنس ڈائجسٹ کا اجرا فروری1981ء میں کراچی، پاکستان سے ہوا۔ اس جریدے کے مدیر اعلیٰ رضی الدین خان، مدیر احمد سعید قریشی اور مدیر مسؤل احمد نسیم سندیلوی تھے۔ اس جریدے نے اردو میں سائنس کے فروغ کے لئے بہت اہم کردار ادا کیا۔ نومبر 2001ء میں یہ جریدہ بند ہوگیا۔[1]

حوالہ جات

  1. ص 508، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء