"شہد مکھی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:مسیسپی کی علامات |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''شہد مکھی''' مکھی کے [[خاندان]] کا ذیلی مجموعہ ہیں، جو شہد کی پیداوار اور ذخیرہ کرنے، سالانہ موم کے |
'''شہد مکھی''' مکھی کے [[خاندان]] کا ذیلی مجموعہ ہیں، جو شہد کی پیداوار اور ذخیرہ کرنے، سالانہ موم کے گھونسلا بنانے کی وجہ سے ممتاز ہیں۔ یہ "اپینی" قبیلہ کی غیر تباہ شدہ باقی رکن بچی ہیں۔ ان کی سات نوع ہیں، اور 44 ذیلی نوع ہیں۔ "شہد مکھی" مکھیوں کی بیس ہزار قسموں میں سے صرف چند ہیں۔ |
||
[[Image:HoneyBeeAnatomy.svg|thumb|242px|left|مادہ مکھی کی جسمانی تشریح۔]] |
[[Image:HoneyBeeAnatomy.svg|thumb|242px|left|مادہ مکھی کی جسمانی تشریح۔]] |
نسخہ بمطابق 21:19، 29 ستمبر 2016ء
شہد مکھی مکھی کے خاندان کا ذیلی مجموعہ ہیں، جو شہد کی پیداوار اور ذخیرہ کرنے، سالانہ موم کے گھونسلا بنانے کی وجہ سے ممتاز ہیں۔ یہ "اپینی" قبیلہ کی غیر تباہ شدہ باقی رکن بچی ہیں۔ ان کی سات نوع ہیں، اور 44 ذیلی نوع ہیں۔ "شہد مکھی" مکھیوں کی بیس ہزار قسموں میں سے صرف چند ہیں۔
.
زیرگی
"اپیس" نوع کی شہد مکھی پھولوں پر جاتی ہیں، اور پودوں کی وسیع اقسام کی زیرگی کرتی ہیں۔ کچھ اقسام کو تجارتی بنیادوں پر زیرگی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ تجارت اربوں ڈالر کی سالانہ مالیت بنتی ہے۔ موجودہ سالوں (2007ء-2009ء) میں امریکہ میں شہد مکھی میں بیماری پھیلنے سے فصلوں اور پھلوں کی پیداوار کو خطرہ لاحق ہے۔[1]
علاماتی تذکرہ
قرآن میں شہد کی مکھی کا خاص ذکر کیا گیا ہے (16:68,69)۔ یہ غالباً ان کا زیرگی میں بے پناہ اہمیت کی وجہ سے ہے۔ اس کے علاوہ شہد کی مکھیاں معاشرتی تعاون کی علامت بھی ہیں۔
حوالہ جات
- ↑ 19 مئی 2007ء، "Honey bee crisis tied to farming, expert says"