"خرپوتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 8: سطر 8:


== وفات ==
== وفات ==
[[1299ھ]] [[1882ء]] خرپوت ترکی میں وفات پائی۔
[[1299ھ]]/ [[1882ء]] میں خرپوت، ترکی میں وفات پائی۔


== تصنیف ==
== تصنیف ==

نسخہ بمطابق 10:01، 5 جولائی 2017ء

خرپوتی نعیمی قصیدہ بردہ کی لازوال شرح لکھنے کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔

نام

پورا نام عمر بن احمد بن محمد سعيد الخرپوتی الرومی ہے تخلص نعيمی ہے۔

ولادت

1216ھ/ 1801ء میں خرپوت، ترکی میں پیدا ہوئے۔ وہاں کے مفتی بھی رہے۔

وفات

1299ھ/ 1882ء میں خرپوت، ترکی میں وفات پائی۔

تصنیف

  • عقيدة الشهدة، شرح قصيدة البردة - اسے شرح خرپوتی بھی کہا جاتا ہے۔
  • بہت سی شروح وحواشی اوررسائل لکھے۔[1]

حوالہ جات

  1. الأعلام, خير الدين الزركلی, دار العلم للملايين بيروت