"طولِ موج" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Addbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
م درستی املا |

سطر 1: | سطر 1: | ||
[[تصویر:طول_موج.png|left]]'''علم طبیعیات''' میں، طولِ موج، کسی لہر کے دو نشیبوں یا دو فرازوں کے درمیانی فاصلے کو کہا جاتا ہے. اِسے یونانی حرف لمبڈا (λ) سے ظاہر کیا جاتا ہے.

[[تصویر:طول_موج.png|left]]'''علم طبیعیات''' میں، طولِ موج، کسی لہر کے دو نشیبوں یا دو فرازوں کے درمیانی فاصلے کو کہا جاتا ہے. اِسے یونانی حرف لمبڈا (λ) سے ظاہر کیا جاتا ہے.

طولِ موج اور [[تعدد]] (frequency) کا آپس میں تعلق درج ذیل کلیہ سے ظاہر ہوتا ہے:

طولِ موج اور [[تعدد]] (frequency) کا آپس میں تعلق درج ذیل کلیہ سے ظاہر ہوتا ہے:

طولِ موج = رفتارِ موج / تعدد.
اس |
طولِ موج = رفتارِ موج / تعدد.
اس لیے، طولِ موج، تعدد کا بالعکس متناسب ہے. یعنی، طولِ موج زیادہ ہونے سے تعدد میں کمی آتی ہے اور اِسی طرح اِس کے برعکس. |

[[زمرہ:طبیعیاتی تصورات]] |
[[زمرہ:طبیعیاتی تصورات]] |
نسخہ بمطابق 11:25، 18 جنوری 2018ء
علم طبیعیات میں، طولِ موج، کسی لہر کے دو نشیبوں یا دو فرازوں کے درمیانی فاصلے کو کہا جاتا ہے. اِسے یونانی حرف لمبڈا (λ) سے ظاہر کیا جاتا ہے.
طولِ موج اور تعدد (frequency) کا آپس میں تعلق درج ذیل کلیہ سے ظاہر ہوتا ہے:
طولِ موج = رفتارِ موج / تعدد.
اس لیے، طولِ موج، تعدد کا بالعکس متناسب ہے. یعنی، طولِ موج زیادہ ہونے سے تعدد میں کمی آتی ہے اور اِسی طرح اِس کے برعکس.