"بوکاچیو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:
انتقال: 1375ء
انتقال: 1375ء


اطالوی [[شاعر]] اور [[ناول]] نویس ۔ الف لیلوی انداز کے نام ڈیکا مور کا مصنف [[پیرس]] میں پیدا ہوا۔ اطالوی اور فرانسیسی ماں کا ناجائز بیٹا تھا۔ باپ نے حصول تعلیم کے لیے نیپلز بھیجا۔ جہاں شاہ رابرٹ کی ناجائز بیٹی ماریا کی محبت میں گرفتار ہو گیا۔ اور اسی کی فرمائش پر ایک طویل رومانی ناول فیلوسٹارٹو لکھا۔
[[اطالوی]] [[شاعر]] اور [[ناول]] نویس ۔ الف لیلوی انداز کے نام ڈیکا مور کا مصنف [[پیرس]] میں پیدا ہوا۔ اطالوی اور [[فرانسیسی]] ماں کا ناجائز بیٹا تھا۔ باپ نے حصول تعلیم کے لیے نیپلز بھیجا۔ جہاں شاہ رابرٹ کی ناجائز بیٹی ماریا کی محبت میں گرفتار ہو گیا۔ اور اسی کی فرمائش پر ایک طویل رومانی ناول فیلوسٹارٹو لکھا۔


[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:اطالوی شخصیات]]
[[زمرہ:نثر نگار]]
[[زمرہ:اطالوی نثر نگار]]
[[زمرہ:اطالوی شاعر]]


{{Link FA|es}}
{{Link FA|es}}

نسخہ بمطابق 17:08، 25 مئی 2010ء

Giovanni Boccaccio

بوکاچیو

پیدائش: 1313ء

انتقال: 1375ء

اطالوی شاعر اور ناول نویس ۔ الف لیلوی انداز کے نام ڈیکا مور کا مصنف پیرس میں پیدا ہوا۔ اطالوی اور فرانسیسی ماں کا ناجائز بیٹا تھا۔ باپ نے حصول تعلیم کے لیے نیپلز بھیجا۔ جہاں شاہ رابرٹ کی ناجائز بیٹی ماریا کی محبت میں گرفتار ہو گیا۔ اور اسی کی فرمائش پر ایک طویل رومانی ناول فیلوسٹارٹو لکھا۔

سانچہ:Link FA