"ذاتی کمپیوٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ ترمیم: mk:Личен сметач
سطر 41: سطر 41:
[[lt:Asmeninis kompiuteris]]
[[lt:Asmeninis kompiuteris]]
[[hu:Személyi számítógép]]
[[hu:Személyi számítógép]]
[[mk:Личен сметач]]
[[mk:Персонален компјутер]]
[[ml:പെഴ്സണൽ കമ്പ്യൂട്ടർ]]
[[ml:പെഴ്സണൽ കമ്പ്യൂട്ടർ]]
[[mr:व्यक्तिगत संगणक]]
[[mr:व्यक्तिगत संगणक]]

نسخہ بمطابق 00:09، 29 مئی 2010ء

بَر میز شمارِند کی ایک انوکھی تشریح

ذاتی شمارِندہ (انگریزی: Personal computer)، ایک ایسا شمارندہ ہے جس کی قیمت، جسامت اور اہلیت اِس کو افراد کے لئے مفید بناتی ہے، اور یہ خصوصاً صارف کے براہِ راست اِستعمال کے لئے مقصود ہوتا ہے، جبکہ شمارندہ اور صارف کے درمیان کوئی عامل حائل نہ ہو.

آجکل کے ذاتی شمارِندے تین اقسام کے ہیں: برمیزی شمارندہ (Desktop Computer)، آغوشیہ (Laptop) اور لوحی شمارِندہ (Tablet PC). سب سے عام عملیاتی نظام (Operating System) مائیکروسافٹ وِنڈوز، میکنتاش عملیاتی نظام اور لینکس ہیں.
ایک ذاتی شمارِندہ گھریلو شمارِندہ یا دفتری شمارِند ہوتا ہے جو کہ اکثر مقامی جالکار (Local Area Network) سے منسلک ہوتا ہے. ذاتی شمارِندہ کی منفرِد خصوصیت یہ ہے کہ اِس کو بیک وقت صرف ایک صارِف اِستعمال کرسکتا ہے.