"سرسوں" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: clean up, replaced: ← (2), ← (5) using AWB
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:نباتات
سطر 10: سطر 10:
[[زمرہ:طبی پودے]]
[[زمرہ:طبی پودے]]
[[زمرہ:ضد ابہام صفحات]]
[[زمرہ:ضد ابہام صفحات]]
[[زمرہ:نباتات]]

نسخہ بمطابق 11:51، 9 مارچ 2018ء

بنگلادیشی سرسوں

سرسوں یا سروں (سائنسی نام: براسیکا کمپیسٹرس)[1] ایک زرعی طور پر اگاۓ جانے والے پودے کا نام ہے۔ اسکے پھول چھوٹے اور پیلے رنگ کے ہوتے ہیں۔ سرسوں چارے کے طور پر اگایا جاتا ہے۔ اس کے پتوں اور گندلوں سے ساگ پکایا جاتا ہے۔ سرسوں کے بیجوں سے تیل نکالا جاتا ہے جو پکانے، جسم پر لگانے اور مشینوں میں استعمال ہوتا ہے۔

اس کو اکتوبر کے مہینے میں کاشت کیا جاتا ہے۔ فروری کے مہینے میں سرسوں کے پودوں میں پھولوں کا آنا بسنت کی علامت ہے۔ اس لیے ہر طرف پیلا اور سبز رنگ دکھائی دیتا ہے۔

حوالہ جات

  1. Book = Biology 9 , p# 12, by two authors, publisher = PLD