"نیوشوانسٹائن" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
== نام == |
== نام == |
||
[[جرمنی|جرمن]] زبان میں اس کا پورا نام شلاس نیوشوانسٹائن (Schloss Neuschwanstein) ہے۔ شلاس (قلعہ)، نیو (نیا)، شوان (ہنس) اور سٹائن (پتھر)۔ |
[[جرمنی|جرمن]] زبان میں اس کا پورا نام شلاس نیوشوانسٹائن (Schloss Neuschwanstein) ہے۔ شلاس (قلعہ)، نیو (نیا)، شوان (ہنس) اور سٹائن (پتھر)۔ اس کا نام مشہور جرمن موسیقار ویگنر کے ایک اوپیرا سے ماخوذ ہے۔ |
||
== تعمیر == |
== تعمیر == |
نسخہ بمطابق 00:46، 18 مارچ 2018ء
نیو شوانسٹائن (Neuschwanstein) جرمنی بلکہ دنیا کا خوبصورت ترین قلعہ ہے۔ یہ جنوبی جرمن صوبے باویریا میں آسٹریا کی سرحد کے پاس الپس کے پہاڑی سلسلے میں ہے۔ یہ وہ جرمن عمارت ہے جس کی سب سے زیادہ تصاویر لی گئی ہیں۔ جرمنی میں سیاحوں کی توجہ کا یہ سب سے بڑا مرکز ہے۔
نام
جرمن زبان میں اس کا پورا نام شلاس نیوشوانسٹائن (Schloss Neuschwanstein) ہے۔ شلاس (قلعہ)، نیو (نیا)، شوان (ہنس) اور سٹائن (پتھر)۔ اس کا نام مشہور جرمن موسیقار ویگنر کے ایک اوپیرا سے ماخوذ ہے۔
تعمیر
اس قلعے کو 19 ویں صدی میں باویریا کے بادشاہ لڈوگ دوم نے تعمیر کروایا۔ لڈوگ کو پاگل بھی قرار دیا جاتا ہے۔ قلعے کی تعمیر مکمل ہونے سے پہلے ہی اسے اقتدار سے الگ کر دیا گیا۔