"چمڑہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، یا
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:leathertools.jpg|thumb|چمڑا کی مصنوعات تیار کرنے کے جدید اوزار اور تیار شدہ چمڑہ]]
[[تصویر:leathertools.jpg|thumb|چمڑا کی مصنوعات تیار کرنے کے جدید اوزار اور تیار شدہ چمڑہ]]
'''چمڑہ'''، یا چرم پائیدار اور لچک دار لوازمہ ہے جو [[جانور|جانوروں]] کی جلد یا کھال سے تیار کیا جاتا ہے۔ عام طور پر چمڑہ [[مویشی|مویشیوں]] کی کھال سے حاصل ہوتا ہے۔ چمڑے کا حصول مختلف طریقوں سے کیا جاتا ہے جو بذات خود [[صنعت]] کا درجہ رکھتا ہے اور یہ عام طور پر چھوٹے اور وسیع، دونوں پیمانوں پر پھیلی ہوئی صنعت ہے۔
'''چمڑہ''' یا چرم پائیدار اور لچک دار لوازمہ ہے جو [[جانور|جانوروں]] کی جلد یا کھال سے تیار کیا جاتا ہے۔ عام طور پر چمڑہ [[مویشی|مویشیوں]] کی کھال سے حاصل ہوتا ہے۔ چمڑے کا حصول مختلف طریقوں سے کیا جاتا ہے جو بذات خود [[صنعت]] کا درجہ رکھتا ہے اور یہ عام طور پر چھوٹے اور وسیع، دونوں پیمانوں پر پھیلی ہوئی صنعت ہے۔


[[زمرہ:صنعت]]
[[زمرہ:صنعت]]

نسخہ بمطابق 07:29، 19 مارچ 2018ء

چمڑا کی مصنوعات تیار کرنے کے جدید اوزار اور تیار شدہ چمڑہ

چمڑہ یا چرم پائیدار اور لچک دار لوازمہ ہے جو جانوروں کی جلد یا کھال سے تیار کیا جاتا ہے۔ عام طور پر چمڑہ مویشیوں کی کھال سے حاصل ہوتا ہے۔ چمڑے کا حصول مختلف طریقوں سے کیا جاتا ہے جو بذات خود صنعت کا درجہ رکھتا ہے اور یہ عام طور پر چھوٹے اور وسیع، دونوں پیمانوں پر پھیلی ہوئی صنعت ہے۔