"مسیحیت میں یسوع" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، فرماں برداری، فرماں بردار
سطر 1: سطر 1:
'''مسیحیت میں [[یسوع]]''' کو [[مسیح]] سمجھا جاتا ہے [[تصلیب مسیح|ان کی صلیبی موت]] اور [[قیامت مسیح|قیامت]] نسل انسانی سے خدا کی رضامندی کا ذریعہ اور اس طرح یہ [[نجات]] کی پیشکش اور [[ابدی زندگی (مسیحیت)|ابدی زندگی]] کا وعدہ ہے۔<ref>''Oxford Companion to the Bible'' p.649</ref> یہ تعلیمات اس بات پر زور دیتی ہیں کہ یسوع نے [[خدا کا برہ|خدا کے برہ]] کے طور پر [[کلوری]] کے مقام پر مصلوب ہونے کا انتخاب کیا جو اس بات کی علامت ہے کہ وہ خدا کی فرمانبرداری کرتے ہوئے اپنی مرضی سے فوت ہوئے۔<ref name=anselm >''The Christology of Anselm of Canterbury'' by Dániel Deme 2004 {{ISBN|0-7546-3779-4}} pages 199-200</ref> یسوع کا انتخاب اس طرح آدم کی نافرمانی کے برعکس ان کو فرمانبردار اور اخلاقی شخص بناتا ہے۔<ref name=Pannenberg >''Systematic Theology, Volume 2'' by Wolfhart Pannenberg 2004 0567084663 ISBN pages 297-303</ref>
'''مسیحیت میں [[یسوع]]''' کو [[مسیح]] سمجھا جاتا ہے [[تصلیب مسیح|ان کی صلیبی موت]] اور [[قیامت مسیح|قیامت]] نسل انسانی سے خدا کی رضامندی کا ذریعہ اور اس طرح یہ [[نجات]] کی پیشکش اور [[ابدی زندگی (مسیحیت)|ابدی زندگی]] کا وعدہ ہے۔<ref>''Oxford Companion to the Bible'' p.649</ref> یہ تعلیمات اس بات پر زور دیتی ہیں کہ یسوع نے [[خدا کا برہ|خدا کے برہ]] کے طور پر [[کلوری]] کے مقام پر مصلوب ہونے کا انتخاب کیا جو اس بات کی علامت ہے کہ وہ خدا کی فرماں برداری کرتے ہوئے اپنی مرضی سے فوت ہوئے۔<ref name=anselm >''The Christology of Anselm of Canterbury'' by Dániel Deme 2004 {{ISBN|0-7546-3779-4}} pages 199-200</ref> یسوع کا انتخاب اس طرح آدم کی نافرمانی کے برعکس ان کو فرماں بردار اور اخلاقی شخص بناتا ہے۔<ref name=Pannenberg >''Systematic Theology, Volume 2'' by Wolfhart Pannenberg 2004 0567084663 ISBN pages 297-303</ref>


مسیحیوں کا ماننا ہے کہ یسوع انسان اور [[خدا بیٹا|خدا]] دونوں ہیں۔
مسیحیوں کا ماننا ہے کہ یسوع انسان اور [[خدا بیٹا|خدا]] دونوں ہیں۔

نسخہ بمطابق 14:32، 24 مارچ 2018ء

مسیحیت میں یسوع کو مسیح سمجھا جاتا ہے ان کی صلیبی موت اور قیامت نسل انسانی سے خدا کی رضامندی کا ذریعہ اور اس طرح یہ نجات کی پیشکش اور ابدی زندگی کا وعدہ ہے۔[1] یہ تعلیمات اس بات پر زور دیتی ہیں کہ یسوع نے خدا کے برہ کے طور پر کلوری کے مقام پر مصلوب ہونے کا انتخاب کیا جو اس بات کی علامت ہے کہ وہ خدا کی فرماں برداری کرتے ہوئے اپنی مرضی سے فوت ہوئے۔[2] یسوع کا انتخاب اس طرح آدم کی نافرمانی کے برعکس ان کو فرماں بردار اور اخلاقی شخص بناتا ہے۔[3]

مسیحیوں کا ماننا ہے کہ یسوع انسان اور خدا دونوں ہیں۔

حوالہ جات

  1. Oxford Companion to the Bible p.649
  2. The Christology of Anselm of Canterbury by Dániel Deme 2004 آئی ایس بی این 0-7546-3779-4 pages 199-200
  3. Systematic Theology, Volume 2 by Wolfhart Pannenberg 2004 0567084663 ISBN pages 297-303