"فرازروی اول" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7) |
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
[[زمرہ:اصطلاحات کوہ پیمائی]] |
[[زمرہ:اصطلاحات کوہ پیمائی]] |
||
[[زمرہ:اولین واقعات]] |
نسخہ بمطابق 00:37، 10 اپریل 2018ء
کوہ پیمائی میں کسی پہاڑی چوٹی کو قابل ثبوت انداز میں پہلی بار کامیابی سے سر کرنے کو فتح اول کہتے ہیں۔ چونکہ چوٹی تک پہنچنے کے ایک سے زیادہ راستے ہو سکتے ہیں اس لیے کسی مخصوص راستے سے پہلی بار چوٹی تک پہنچنے کو اس راستے سے فتح اول کہا جاتا ہے۔ فتح اول اس لحاظ سے قابلِ ذکر ہوتی ہے کہ اس میں حقیقی دریافت اور زیادہ خطرات کا سامنا ہوتا ہے۔ بعد کی کوششیں فتح اول میں اکٹھی کی گئی معلومات کی بنیاد پر نسبتاً آسان ہوجاتی ہیں۔
بیرونی روابط
- الپائنسٹ میگزین – پیٹر مورٹائمر کی فتح اول۔ شمارہ 17۔