"آرائش محفل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3: سطر 3:
* '''[[آرائش محفل (قصہ حاتم طائی)]]''' جس میں [[حاتم طائی]] کا قصہ ہے جو پہلے [[فارسی زبان]] میں تھا اور جسے [[سید حیدر بخش حیدری]] نے 1802ء میں [[گلکرسٹ]] کی فرمائش پر [[فورٹ ولیم کالج]] کے لیے اردو میں منتقل کیا۔ اس میں حاتم طائی کے سات سفروں کا بیان ہے جو اس نے حسن بانو کے عشق کی خاطر کیے تھے اور اپنے مقصد میں کامیاب ہوا تھا۔
* '''[[آرائش محفل (قصہ حاتم طائی)]]''' جس میں [[حاتم طائی]] کا قصہ ہے جو پہلے [[فارسی زبان]] میں تھا اور جسے [[سید حیدر بخش حیدری]] نے 1802ء میں [[گلکرسٹ]] کی فرمائش پر [[فورٹ ولیم کالج]] کے لیے اردو میں منتقل کیا۔ اس میں حاتم طائی کے سات سفروں کا بیان ہے جو اس نے حسن بانو کے عشق کی خاطر کیے تھے اور اپنے مقصد میں کامیاب ہوا تھا۔


* دوسری آرائش محفل ایک مستند کتاب خلاصتہ التواریخ مرتبہ [[منشی سبحان رائے بٹالوی]] کا اردو ترجمہ ہے جو [[میر شیر علی افسوس]] نے مسٹر جے ایک مارنگٹن کی ایما سے 1805ء میں کیا۔ [[ہندوستان]] کی جغرافیائی حالات کے علاوہ فتح اسلام تک ہندو راجاؤں کے حالات ہیں۔ اس کی پہلی اشاعت 1808ء میں [[کولکاتہ|کلکتے]] سے ہوئی۔
* دوسری آرائش محفل ایک مستند کتاب خلاصۃ التواریخ مرتبہ [[منشی سبحان رائے بٹالوی]] کا اردو ترجمہ ہے جو [[میر شیر علی افسوس]] نے مسٹر جے ایک مارنگٹن کی ایما سے 1805ء میں کیا۔ [[ہندوستان]] کی جغرافیائی حالات کے علاوہ فتح اسلام تک ہندو راجاؤں کے حالات ہیں۔ اس کی پہلی اشاعت 1808ء میں [[کولکاتہ|کلکتے]] سے ہوئی۔


{{ضد ابہام}}
{{ضد ابہام}}

نسخہ بمطابق 03:46، 6 جون 2018ء

آرائش محفل یا آرایش محفل کے نام سے دو کتابیں مشہور ہیں۔

  • دوسری آرائش محفل ایک مستند کتاب خلاصۃ التواریخ مرتبہ منشی سبحان رائے بٹالوی کا اردو ترجمہ ہے جو میر شیر علی افسوس نے مسٹر جے ایک مارنگٹن کی ایما سے 1805ء میں کیا۔ ہندوستان کی جغرافیائی حالات کے علاوہ فتح اسلام تک ہندو راجاؤں کے حالات ہیں۔ اس کی پہلی اشاعت 1808ء میں کلکتے سے ہوئی۔

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔