"ترکی کے عام انتخابات، نومبر 2015ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
منتظمین توجہ دیں! سارا مواد '{{ترکی میں سیاس...' نے تبدیل کر دیا ہے۔
(ٹیگ: مواد کی تبدیلی)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 17:24، 16 ستمبر 2018ء

سلسلہ مضامین
سیاست و حکومت
ترکی

ترکی میں عام انتخابات 1 نومبر 2015ء کو ہوئے جن میں ترکی قومی اسمبلی کے لیے 85 انتخابی اضلاع میں سے 550 اراکین منتخب ہوئے۔ ترکی تایخ میں یہ 25ویں انتخابات ہیں جس میں ملک کے 26ویں پارلیمان کو منتخب کیا گیا۔

حوالہ جات