"السید" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی ربط V2.0
سطر 29: سطر 29:
[[زمرہ:گیارہویں صدی کی ہسپانوی شخصیات]]
[[زمرہ:گیارہویں صدی کی ہسپانوی شخصیات]]
[[زمرہ:ہسپانیہ کی عسکری تاریخ]]
[[زمرہ:ہسپانیہ کی عسکری تاریخ]]
[[زمرہ:ہسپانوی نائٹ]]

نسخہ بمطابق 03:35، 19 ستمبر 2018ء

السید کا مجسمہ

السید (1044-1099) ایک ہسپانوی جنگجو اور سردار تھا۔ وہ مسیحی تھا اور اس کا تعلق شمالی سپین سے تھا۔ اس کا پہلے تعلق الفانسو ششم سے تھا اس سے ناراضی پر یہ کرائے کا سپاہی بن گیا اور کبھی مسلمانوں کے ساتھ ہوتا اور کبھی مسیحیوں کے ساتھ۔ اس کی بہادری پر مسلمان اسے السید کہتے تھے اور اسی نام سے یہ تاریخ میں محفوظ ہے۔ اس نے اندلسی شہر ویلنسیا کو فتح کیا اور اس پر حکومت کی۔

نگار خانہ