"آئینی بادشاہت" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
[[زمرہ:شہنشاہی]] |
[[زمرہ:شہنشاہی]] |
||
[[زمرہ:طرز حکومت]] |
[[زمرہ:طرز حکومت]] |
||
[[زمرہ:آئینی ریاستوں کی اقسام]] |
نسخہ بمطابق 21:35، 2 اکتوبر 2018ء
آئینی بادشاہت جسے پارلیمانی بادشاہت بھی کہا جاتا ہے، بادشاہت کی ایسی شکل ہے جس میں بادشاہ کسی آئین کے مطابق ہی اپنے اختیارات کا استعمال کر سکتا ہے۔ آئینی بادشاہت خود مختار بادشاہت سے مختلف ہے جس میں بادشاہ مطلق العنان ہوتا ہے، جبکہ آئینی بادشاہت میں بادشاہ اپنے اختیارات کو پہلے سے قانونی طور پر طے شدہ حدود ہی میں استعمال کر سکتا ہے۔