"وراثہ الورم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - انگریزی سے بین الوکی روابط درآمد کیے
م clean up, replaced: → (3) using AWB
سطر 1: سطر 1:
جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ وراثہ الورم ، دراصل [[ورم]] پیدا کرنے والے [[وراثے]] کو کہا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں Onco-gene کہتے ہیں، یہاں onco سے مراد ورم یا [[سرطان]] کی ہے۔ طبی لحاظ سے وراثہ الورم کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ یہ ایک ایسا وراثہ یا جین (یا [[نیوکلیوٹائڈ]] کا دستہ) ہوتا ہے کہ جو [[طفرہ|اپنی ساخت ترمیم]] ہونے کے بعد ایسی [[ترمیز|لحمیات بنانے لگتا ہے]] جو کہ خلیات میں سرطانی خواص کے نمودار ہونے کے امکانات کو بڑھا دیتی ہیں۔
جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ '''وراثہ الورم''' ، دراصل [[ورم]] پیدا کرنے والے [[وراثے]] کو کہا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں Onco-gene کہتے ہیں، یہاں onco سے مراد ورم یا [[سرطان]] کی ہے۔ طبی لحاظ سے وراثہ الورم کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ یہ ایک ایسا وراثہ یا جین (یا [[نیوکلیوٹائڈ]] کا دستہ) ہوتا ہے کہ جو [[طفرہ|اپنی ساخت ترمیم]] ہونے کے بعد ایسی [[ترمیز|لحمیات بنانے لگتا ہے]] جو کہ خلیات میں سرطانی خواص کے نمودار ہونے کے امکانات کو بڑھا دیتی ہیں۔

یعنی یوں کہـ سکتے ہیں کہ oncogenes دراصل انسانوں سمیت تمام جانداروں کے خلیات میں قدرتی طور پر موجود [[gene]]s سے ہی پیدا ہو جاتی ہیں ، اور ایسا ان قدرتی genes [[متوالیہ|کی ساخت یا ترتیب]] میں پیدا ہوجانے والے کسی نقص کی وجہ سے ہوتا ہے، اس نقص کو [[طفرہ]] کہتے ہیں۔ اور اس نقص پیدا ہونے اور سرطانی وراثوں کے نمودار ہونے کے [[مطفر|بہت سے اسباب]] ہو سکتے ہیں۔




یعنی یوں کہـ سکتے ہیں کہ oncogenes دراصل انسانوں سمیت تمام جانداروں کے خلیات میں قدرتی طور پر موجود [[gene]]s سے ہی پیدا ہو جاتی ہیں ، اور ایسا ان قدرتی genes [[متوالیہ|کی ساخت یا ترتیب]] میں پیدا ہوجانے والے کسی نقص کی وجہ سے ہوتا ہے، اس نقص کو [[طفرہ]] کہتے ہیں۔ اور اس نقص پیدا ہونے اور سرطانی وراثوں کے نمودار ہونے کے [[مطفر|بہت سے اسباب]] ہو سکتے ہیں۔


==مزید دیکھیۓ==
==مزید دیکھیۓ==
سطر 14: سطر 11:
* [[Ras]]
* [[Ras]]
* [[طفرہ]] اور [[مطفر]]
* [[طفرہ]] اور [[مطفر]]










[[زمرہ:وراثات الورم]]
[[زمرہ:وراثات الورم]]


[[af:Onkogeen]]
[[ar:جين ورمي]]
[[ar:جين ورمي]]
[[fa:آنکوژن]]
[[id:Onkogen]]
[[en:Oncogene]]
[[ms:Onkogen]]
[[af:Onkogeen]]
[[bn:অংকোজিন]]
[[bn:অংকোজিন]]
[[cs:Onkogen]]
[[cs:Onkogen]]
[[de:Onkogen]]
[[de:Onkogen]]
[[et:Onkogeen]]
[[et:Onkogeen]]
[[en:Oncogene]]
[[es:Oncogén]]
[[es:Oncogén]]
[[fa:آنکوژن]]
[[fr:Oncogène]]
[[fr:Oncogène]]
[[id:Onkogen]]
[[is:Meingen]]
[[is:Meingen]]
[[it:Oncogene]]
[[it:Oncogene]]
سطر 41: سطر 31:
[[lt:Onkogenai]]
[[lt:Onkogenai]]
[[hu:Onkogén]]
[[hu:Onkogén]]
[[ms:Onkogen]]
[[nl:Oncogen]]
[[nl:Oncogen]]
[[ja:がん遺伝子]]
[[ja:がん遺伝子]]
سطر 50: سطر 39:
[[fi:Syöpägeeni]]
[[fi:Syöpägeeni]]
[[sv:Onkogen]]
[[sv:Onkogen]]
[[tr:Onkogen]]
[[vi:Gene sinh ung]]
[[vi:Gene sinh ung]]
[[tr:Onkogen]]
[[zh:癌基因]]
[[zh:癌基因]]

نسخہ بمطابق 14:17، 2 فروری 2011ء

جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ وراثہ الورم ، دراصل ورم پیدا کرنے والے وراثے کو کہا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں Onco-gene کہتے ہیں، یہاں onco سے مراد ورم یا سرطان کی ہے۔ طبی لحاظ سے وراثہ الورم کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ یہ ایک ایسا وراثہ یا جین (یا نیوکلیوٹائڈ کا دستہ) ہوتا ہے کہ جو اپنی ساخت ترمیم ہونے کے بعد ایسی لحمیات بنانے لگتا ہے جو کہ خلیات میں سرطانی خواص کے نمودار ہونے کے امکانات کو بڑھا دیتی ہیں۔

یعنی یوں کہـ سکتے ہیں کہ oncogenes دراصل انسانوں سمیت تمام جانداروں کے خلیات میں قدرتی طور پر موجود genes سے ہی پیدا ہو جاتی ہیں ، اور ایسا ان قدرتی genes کی ساخت یا ترتیب میں پیدا ہوجانے والے کسی نقص کی وجہ سے ہوتا ہے، اس نقص کو طفرہ کہتے ہیں۔ اور اس نقص پیدا ہونے اور سرطانی وراثوں کے نمودار ہونے کے بہت سے اسباب ہو سکتے ہیں۔

مزید دیکھیۓ