"الحمرا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ہسپانیہ میں بیرون در عجائب گھر |
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:الحمرا (ہسپانیہ) |
||
سطر 26: | سطر 26: | ||
[[زمرہ:اسلامی معماری]] |
[[زمرہ:اسلامی معماری]] |
||
[[زمرہ:الاندلس]] |
[[زمرہ:الاندلس]] |
||
[[زمرہ:الحمرا (ہسپانیہ)]] |
|||
[[زمرہ:اندلوسیا کے قلعے]] |
[[زمرہ:اندلوسیا کے قلعے]] |
||
[[زمرہ:بنو نصر]] |
[[زمرہ:بنو نصر]] |
نسخہ بمطابق 03:58، 22 مئی 2019ء
غرناطہ (اسپین) میں پہاڑی پر تعمیر کردہ ایک خوبصورت محل۔ مسلمانوں نے ہسپانیہ پر کوئی آٹھ سو سال تک حکومت کی۔ جہاں انھوں نے علم و فضل کو ترقی دی وہاں شاندار مسجدیں اور محل بھی تعمیر کرائے جن میں غرناطہ کا قصر الحمرا خاص شہرت کا مالک ہے۔ مسلمانوں کے زوال کے بعد ان کی حکومت کے بیشتر نشانات مٹا دیے گئے۔ صرف چند آثار ان کی عظمت پارینہ کے شاہد ہیں۔
الحمرا کا محل سرخ پتھر سے بنایا گیا ہے۔ اس لیے اس کا نام الحمرا ہے۔ 1213ء میں محمد ثانی نے اس کی بنیاد رکھی اور یوسف اول نے 1345ء میں اس کو عربی طرز کے نقش و نگار سے مزین کیا۔ اس محل کے کمرے جس صحن کے اردگرد بنے ہوئے ہیں اسے البراقہ کہتے ہیں۔ جس کے معنی ہیں بجلی کی سی چمک دمک والا۔ البراقہ کے بالمقابل شیروں کا صحن ہے جس میں شیروں کو لڑایا جاتا تھا۔
ویکی ذخائر پر الحمرا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نگار خانہ
-
چارلز پنجم کے محل کا آنگن
-
الحمرا اورسئے را نیوادا کا پس منظر
-
الحمرا رات میں
-
مقرابا
-
شیروں والا فؤارہ
-
شیروں والاآنگن
-
شیروں والاآنگن
-
قصرنصری
-
رات کی روشنی
-
قصرکا حوض
-
قصرنصری میں روشنی کا کھیل
-
دروں والا محل
-
قصرنصری کی ایک تفصیل
زمرہ جات:
- 1333ء میں مکمل ہونے والی عمارات و ساخات
- اسلامی باغات
- اسلامی معماری
- الاندلس
- الحمرا (ہسپانیہ)
- اندلوسیا کے قلعے
- بنو نصر
- عالمی ثقافتی ورثہ
- عربی طرز تعمیر
- غرناطہ
- مسلم ہسپانیہ
- ہسپانیہ کے قصور اور قصبات
- ہسپانیہ کے محلات
- ہسپانیہ میں باغات
- ہسپانیہ میں بیرون در عجائب گھر
- ہسپانیہ میں شاہی رہائش گاہیں
- ہسپانیہ میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ